اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق اس بین الاقوامی اجلاس میں جو حفظان صحت کے تمام طبی اصولوں اور کورونا پروٹوکول کے ساتھ منعقد ہوا ہے، بعض ایرانی اور غیر ملکی عہدیدار شریک ہیں۔
یوریشیا اقتصادی یونین کے اس ایک روزہ اجلاس کا مقصد گنجائشوں اور توانائیوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے میں سرگرم عمل اقتصادی ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ایرانی و غیر ایرانی ماہرین کی توانائیوں کی بنیاد پر یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ کسٹم تعاون کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲